منافقت.
یہ لوگ عجیب ہیں..بے حد عجیب کہ میرے نزدیک اِن پہ مُنافقت کا دَبھہ لگا دیا جائے اور اِن پہ مُنافقت کا عذاب دنیا میں ہی دَرج ہوجانا چاہیے.. عذاب! یہ لوگ تو بس ہر چیز میں سے فائدے والا شاپر اُٹھا لیتے ہیں اور پھر بیٹھ کہ وہی شاپر پَھاڑتے رہتے ہیں..بَاخدا! یہ مکافاتِ عمل کو بھی نہیں سمجھ پاتے .. یقین نہیں کرتے کہ یہ خدا کا بدلہ ہے.. حُقوق کو پورا نہیں کرتے اور حَق جَماتے ہیں. ہمیں اس فِضا سے باہر نکلنا ہے..ہمیں اِس قَدر خُود دار نہیں ہونا.